گوجرانوالہ پولیس کی بڑی کامیابی، خطرناک بین الصوبائی ڈکیٹ گینگ گرفتار

​تفصیل: سی پی او گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈکیٹ گینگ کے 5 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ ملزمان گوجرانوالہ اور گردونواح میں ڈکیتی کی 20 سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 25 لاکھ روپے نقدی، 10 موبائل فونز اور جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اہم انکشافات کیے ہیں، جس کی روشنی میں مزید چھاپے مارے جا رہے ہی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اینٹی سموگ کریک ڈاؤن، متعدد فیکٹریاں سیل

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *