خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے بارشوں کے باعث سوات، چترال اور دیر کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، اس لیے سیاح ان علاقوں کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں۔ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشینری اور عملہ تیار رکھیں تاکہ بند ہونے والی شاہراہوں کو فوری طور پر کھولا جا سکے۔
کراچی والوں کے لیے راحت، سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

