FAQ
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات (FAQs)
سوال: اردو پوائنٹ پریس کا حصہ بننے کے لیے کیا شرائط ہیں؟
جواب: امیدوار کا باصلاحیت، محبِ وطن اور صحافتی اخلاقیات سے واقف ہونا ضروری ہے۔ ہم تجربہ کار صحافیوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
سوال: پریس کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
جواب: امیدوار کو ویب سائٹ پر موجود رجسٹریشن فارم مکمل کوائف اور ضروری دستاویزات کے ساتھ جمع کروانا ہوتا ہے۔ تصدیق کے بعد کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔
سوال: کیا رجسٹریشن فیس واپس ہو سکتی ہے؟
جواب: جی نہیں، رجسٹریشن فیس کارڈ کی تیاری اور انتظامی اخراجات کے لیے ہوتی ہے، جو کہ ناقابلِ واپسی (Non-Refundable) ہے۔
سوال: خبر بھیجنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
جواب: منظور شدہ نمائندگان کو مخصوص پورٹل یا واٹس ایپ کے ذریعے خبریں بھیجنے کی اجازت ہوتی ہے، جنہیں ایڈیٹوریل بورڈ کی جانچ کے بعد شائع کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہے تو بلا جھجھک ہمارے رابطہ صفحہ پر ہم سے رجوع کریں۔
