گوجرانوالہ: شادی کا جھانسہ دے کر اور زبردستی زیادتی کی کوشش، 2 مقدمات درج

: گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو رپورٹ)تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کے علاقوں میں 2 خواتین کیساتھ زیادتی کے واقعات۔مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق زیادتی کا پہلا واقعہ کلر آبادی محلہ رسول نگر میں پیش آیا۔جہاں کی رہائشی خاتون(م)نے پولیس کو درخواست دے کر کہا کہ خاوند سے علیحدگی ہوچکی ہے۔ایک رشتے دار عمران شیخ لوہیانوالہ رشتے دار ہے۔گھر میں آتا جاتا ہے۔نے شادی کا جھانسہ دے متعدد باز زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔جبکہ زیادتی کا دوسرا واقعہ ٹھٹھہ اعظم میں پیش آیا۔جہاں کے رہائشی محمد امجد کی جواں سالہ بیٹی گھر سے دوکان پر سودا سلف لینے گئی تو راستے میں اوباش نوجوان عطاء جیلانی بیٹی کو زبردستی گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کر رہا تھا۔بیٹی کی چیخ وپکار پر ملزم بیٹی کو وہی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔پولیس نے دونوں مقدمات کا الگ ایک اندراج کرکے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے _
امریکہ ایران مذاکرات: 15 نکات، نورا کشتی کا اختتام اور پاکستان کا کردار
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں
#MalikTouseefAhmed | #UrduPointPress
