گوجرانوالہ: تھانہ صدر کے علاقوں سے 12 سالہ بچی اور 17 سالہ نوجوان اغوا

گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو رپورٹ)نوعمر بچی اور لڑکا اغواء ہو گیا۔دونوں مقدمات کا اندراج تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس میں درج کئے گئے۔اغواء کا پہلا واقعہ الیاس کالونی میں پیش آیا۔جہاں کے رہائشی عباس علی کی 12 والہ بیٹی گھر سے سودا سلف لینے گئی تو واپس نہ آئی۔اغواء کا دوسرا افتخار کالونی میں پیش آیا۔جہاں کے رہائشی سکندر اعظم کا 17 سالہ بیٹا گھر سے باہر گیا تو واپس نہ پہنچا۔پولیس نے دونوں مقدمات کا الگ الگ اندراج کرکے مغویان اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے _
امریکہ ایران مذاکرات: 15 نکات، نورا کشتی کا اختتام اور پاکستان کا کردار
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں
#MalikTouseefAhmed | #UrduPointPress
