​فاروق آباد: شالیمار ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، ریلوے لائن سے بوگی اترنے کی مکمل تفصیلات

فاروق آباد ٹرین حادثہ شالیمار ایکسپریس کسی بڑے جان لیوا حادثہ سے بچ گئی۔

شیخوپورہ(رانابابرسلیم سے )
فاروق آباد تا لاہور تک ریلوے لائن انتہائی خستہ ہوچکی اے ریلوے لائن مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑے جان لیوا حادثہ کا باعث بن سکتی ہے ۔فیصل آباد تا لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کی ایک بوگی فاروق آباد جھامکے کے مقام پر ریلوے لائن سے نیچے اتر گئی۔پھاٹک والے نے ٹرین کے ڈرائیور کو بروقت اطلاع کی کہ ٹرین کی پچھلی بوگی لائن سے اتر گئی چکی ہے ٹرین فورآ روکو ۔ٹرین کے ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر فوری طور پر ٹرین کو روک لیا جس وجہ سے شالیمار ایکسپریس اک بڑا جان لیوا حادثہ سے بچ گئی ۔شالیمار ٹرین ایس وقت ماچھیکے گاؤں کے قریب کھڑی ہےاور لاہور فیصل آباد جانے والی تمام ٹرینیں اس حادثہ کی وجہ سے بند ہیں۔

​ایران کے ’سپر جھٹکے‘: امریکہ میں آرمی چیف تبدیل، اسرائیلی انٹیلی جنس سربراہ غائب | تجزیہ: ملک توصیف احمد


تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں

#MalikTouseefAhmed | #UrduPointPress

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *