معظم رؤف مغل کا چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ
یکم اپریل2026ء (اردو پوائنٹ پریس) سٹی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ معظم رؤف مغل ٹکٹ ہولڈر پی پی 60 نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا

یکم اپریل2026ء (اردو پوائنٹ پریس) سٹی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ معظم رؤف مغل ٹکٹ ہولڈر پی پی 60 نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال کی موجودہ سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے حکومت پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس کا مقصد عوام کو معیاری اور آسان طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اور شہر کی صحت کی مجموعی صورتحال میں بہتری لائے گی۔سٹی نائب صدر نے ہسپتال کے عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے میں مسلسل اصلاحات اور جدید انتظامی اقدامات وزیر اعلیٰ کی ترجیحات میں شامل ہیں، اور یہ کوششیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے رہنمائی کا بہترین ثبوت ہیں۔
خدارا ہمیں پاکستان سے بچائیں، طالبان حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں
#MalikTouseefAhmed | #UrduPointPress

