​امریکی و اسرائیلی جارحیت پر ہر پاکستانی فکرمند ہے، عوامی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں: سیدہ سمیرا رضا

اسلام آباد ( راجہ شاھد رشید سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کی متحرک اور اہم رہنما محترمہ سیدہ سمیرا رضا نے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کانفرنس ہال میں ایران

​امریکی و اسرائیلی جارحیت پر ہر پاکستانی فکرمند ہے، عوامی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں: سیدہ سمیرا رضا

اسلام آباد ( راجہ شاھد رشید سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کی متحرک اور اہم رہنما محترمہ سیدہ سمیرا رضا نے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کانفرنس ہال میں ایران اور امریکہ و اسرائیل جنگ کے حوالے سے خصوصی سیشن سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام کی ھمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں، امریکی و اسرائیلی جبر و جارحیت سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں ہر ذی شعور انسان فکرمند ہے ، انھوں نے کہا کہ عالمی سطح پر سبھی ممالک کے آپسی سفارتی تعلقات شدید متاثر ہو رہے ہیں، اس کے علاوہ غربت مہنگائی اور بے روزگاری میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ عصر حاضر میں ساری انسانیت جنگ و جدل اور نفرتوں کو ترک کر کے دنیا بھر میں اقوام عالم مل کر امن اور سچائی کے گیت گائیں ، احترام و محبتیں بڑھائیں۔

خدارا ہمیں پاکستان سے بچائیں، طالبان حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے


تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں

#MalikTouseefAhmed | #UrduPointPress

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *