عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا ے قیمتوں میں کمی کی ابتدائی سمری تیار کر لی ہے، جس کے تحت یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلہ 31 مارچ کی رات کو کیا جائے گا، جس سے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو بڑے ریلیف کی امید ہے

پاک افغان تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت؛ طورخم اور چمن بارڈر پر تجارتی حجم بڑھانے کے لیے نئے معاہدے پر دستخط

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *