سوئی سدرن گیس: عید الفطر کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری

: عید الفطر کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری

🔥 سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) 🔥

عید الفطر: گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول

سانگھڑ (رپورٹ: سید ضیغم علی گیلانی)

🌙 چاند رات (خصوصی رعایت)

گیس کی فراہمی بند نہیں کی جائے گی۔ پوری رات اور اگلے دن دوپہر 12 بجے تک مسلسل سپلائی جاری رہے گی۔

🎉 عید کا پہلا، دوسرا اور تیسرا دن

  • صبح 6:00 بجے سے رات 12:00 تک: گیس دستیاب ہوگی
  • رات 12:00 سے صبح 6:00 بجے تک: سپلائی معطل رہے گی

📅 عید کے بعد (پرانا شیڈول)

گیس کی فراہمی رمضان سے پہلے والے پرانے لوڈ مینجمنٹ پر واپس آ جائے گی (رات 10

ہرمز کی لہریں اور امریکی زوال: تزویراتی تجزیہ از ملک توصیف احمد

Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *